
الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔
کل صبح 10 بجے پیپلزپارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیسز کی ابتدائی سماعت کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے علاوہ پاکستان ویلفیئر پارٹی اور تعمیروترقی پاکستان کے کیسز بھی زیر سماعت ہوں گے۔ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement