Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا بجٹ یوٹیلائزیشن کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ

Now Reading:

آئی ایم ایف کا بجٹ یوٹیلائزیشن کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا بجٹ یوٹیلائزیشن کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تکنیکی وفد نے بجٹ یوٹیلائزیشن کو مزید بہتر بنانے اور ماڈرن ماڈل کے ذریعے مانیٹرنگ کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پبلک فنانس مینجمنٹ، گورننس اور بجٹ یوٹیلائزیشن کیلئے مؤثر طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ ڈویلپمنٹ سیکٹر کیلئے بجٹ ریلیز اسٹریٹیجی اور مانیٹرنگ سسٹم پر آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں منصوبوں کیلئے جاری فنڈز کی لائیو مانیٹرنگ کیلئے سیل تشکیل کرنے تجویز بھی زیر غور آئی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تمام منصوبوں کیلئے فنڈز ریلیز ہونے پر وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی مانیٹرنگ ہو گی۔

Advertisement

اس دوران منصوبوں کیلئے جاری رقم مکمل استعمال نہ ہونے تک نئے فنڈز کی فراہمی کنٹرول کی تجویز بھی زیرغور آئی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ حکام کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کیلئے تکنیکی وفد نے متعدد تجاویز دی ہیں۔

اس موقع پر آئی ایم ایف وفد نے بجٹ کال سرکلر کے ذریعے بجٹ میکنگ پراسس میں تمام اسٹیپ کا بھی جائزہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت
آئی ایم ایف کا جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار
حکومت کی معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے 29 آئی پی پیز کیساتھ بات چیت مکمل
وزیراعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
ڈیرہ غازی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام
مولانا فضل الرحمان سے سرفراز بگٹی کی ملاقات؛ امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر