Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینسر قابل علاج مرض، مناسب احتیاط سے بچاؤ ممکن ہے، مریم نواز

Now Reading:

کینسر قابل علاج مرض، مناسب احتیاط سے بچاؤ ممکن ہے، مریم نواز
پاک فضائیہ کی کارکردگی نے فضائی جنگ کے میدان میں اعلیٰ ترین معیار قائم کر دیا، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کینسر کی تشخیص اور علاج کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی اشد ضروری ہے، پاکستان میں کینسر کے باعث ہونے والی شرح اموات تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچاؤ بھی ممکن ہے، کینسر سے بچاؤ کے لئے ہر سطح پر ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

مریم نواز نے کہا کہ کینسر کے باعث اپنی ماں کو کھونے کا غم کبھی نہیں بھول سکتی، کینسر کے علاج کے لئے پاکستان کا پہلا سرکاری اسپتال لاہور میں زیر تکمیل ہے۔

انکا کہنا تھا کہ نوازشریف کینسر اسپتال میں ہرسٹیج کے ہر مریض کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے، عام آدمی کے لئے کینسر کا مہنگے علاج کے اخراجات ادا کرنا مشکل ہے، ریاست اپنا کردار نبھائے گی۔

Advertisement

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ منشیات اور سگریٹ سے پرہیز کرکے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے، چاہتی ہوں عوام کو ہر ضلع میں کینسر کے مفت علاج کی سہولت میسر ہوں، فضائی اور آبی آلودگی بھی کینسر کا سبب بن سکتی ہے، عوامی شعور بیدار کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برسلز میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دسویں سیاسی مذاکرات کا انعقاد
چھوٹے کسانوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
پاکستان و ناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کا ملک بھر کی گھی ملیں بند کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی
آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم نے سیاسی روابط کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر