
سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل
سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی ہے۔
نویں دسویں جماعت کے امتحانات اب عید الفطر کے بعد ہوں گے، میٹرک کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہوں گے، جبکہ نویں دسویں جماعت کے امتحانات 25 اپریل تک جاری رہیں گے۔
نویں دسویں کے اسکولوں میں پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ سے ہوں گے، جبکہ گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News