
صدر زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے لزبن روانہ
کراچی: صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے لزبن روانہ ہوگئے۔
صدر آصف علی زرداری آج پرتگال کے شہر لزبن روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔
صدر مملکت پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کے لیے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کریں گے۔
اس دورے کے دوران صدر مملکت پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News