Advertisement
Advertisement
Advertisement

داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

Now Reading:

داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس سے نہ صرف عبوری افغان حکومت (آئی اے جی) بلکہ پورا خطہ خطرے میں ہے۔

مارخور کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع کنڑ کی تحصیل چھپا درہ میں داعش خراسان کے کمانڈر گل ناظم عرف مولوی ذاکر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں آئی اے جی کے خلاف دہشتگرد سرگرمیاں بڑھانے، کنڑ اور ننگرہار میں اپنے اثر و رسوخ کو مضبوط کرنے اور بعض افغان طالبان رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔

افغان عبوری حکومت کو چاہیے کہ وہ اس بڑھتے ہوئے خطرے کا فوری اور مؤثر مقابلہ کرے۔

داعش خراسان اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور موقع ملتے ہی نقصان پہنچانے سے گریز نہیں کریں گے، اس لیے مارخور کی افغان عبوری حکومت سے گزارش ہے کہ وہ فتنہ الخوارج یعنی ٹی ٹی پی کی سرپرستی سے باز رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت
آئی ایم ایف کا جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار
حکومت کی معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے 29 آئی پی پیز کیساتھ بات چیت مکمل
وزیراعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
ڈیرہ غازی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام
مولانا فضل الرحمان سے سرفراز بگٹی کی ملاقات؛ امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر