Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصطفیٰ قتل کیس؛ قبرکشائی کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

Now Reading:

مصطفیٰ قتل کیس؛ قبرکشائی کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

مصطفیٰ قتل کیس؛ قبرکشائی کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

محکمہ صحت سندھ نے مصطفیٰ عامر کی قبرکشائی کے لیے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قبرکشائی 21 فروری کو کی جائے گی، میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر سمیہ سید، ڈاکٹر سری چند اور ڈاکٹر کامران خان شامل ہیں، جو قبرکشائی کے بعد مزید قانونی کارروائی انجام دیں گے۔

محکمہ صحت کے مطابق قبرکشائی کا عمل قانونی تقاضے پورے کرنے اور مصطفیٰ عامر کی موت سے متعلق مزید شواہد حاصل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے مقتول کی والدہ کی درخواست پر قبر کشائی کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرپسند عناصر کے ملک دشمن عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم
دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال
تھیڑ کو بحال کر کے فن وثقافت کی ترویج کیلئے بہترین ذریعہ بنائیں گے، مریم نواز
پشاور اور گردونواح میں تیز بارش، موسم سرد ہو گیا
گورنر سندھ کا بڑا اعلان، جذباتی خطاب اور ملیر حادثے پر رنج و دکھ کا اظہار
بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر