Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی

Now Reading:

حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی
حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی

حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی

حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، مافیا پیسے کمانے لگا، مختلف شہروں میں قیمت 165 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری، جس کے مطابق کئی شہروں میں چینی فی کلو 160 سے 165 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد، پشاور کے شہری سب سے زیادہ مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں، دونوں شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 165 روپے،جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 160 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ راولپنڈی، لاڑکانہ، کراچی میں فی کلو چینی 160 روپے میں دستیاب ہے، جبکہ لاہور ،ملتان اور کوئٹہ میں بھی چینی 155 روپے فی کلوتک میں دستیاب ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق سیالکوٹ میں 158، فیصل آباد میں فی کلو چینی 155روپے میں دستیاب ہے ، جبکہ خضدار میں 158 بنوں میں چینی کی فی کلو قیمت بھی 155 روپے تک پہنچ گئی ہے، اس کے علاوہ حیدرآباد اور سکھر میں  چینی 150 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

Advertisement

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت 155 روپے 27 پیسے فی کلو تک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیفہ اوردیگرشہروں پرایرانی ہائپرسونک بیلیسٹک میزائلوں کی برسات،اسرائیل کو بھاری نقصان کا سامنا
اسرائیلی اخبار کا ایف 35 جنگی جہاز گرانے میں پاکستان کے کردار کا دعوٰی، حقیقت یا فریب
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، وزیرِاعظم
سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمینِ حج انتقال کر گئے، جنت البقیع میں تدفین
اگر مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف متحد نہ ہوئے تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
کراچی میں آج موسم شدید گرم، 16 جون کو بارش ہوگی، محکمہ موسمیات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر