Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس؛ گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

Now Reading:

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس؛ گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس؛ گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس؛ گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

اسلام آباد: ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 19 افسران کی گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی جب کہ پولیس سروس کے 8 افسران اور فارن سروس کے 9 افسران کی گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا، سیکرٹری ٹو وزیر اعظم اسد رحمن گیلانی، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور سیکرٹری تعلیم و تربیت محی الدین وانی کو گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں وسیم اجمل چوہدری، عثمان باجوہ، محمد عمیر کریم، عنبرین رضا، علی طاہر، سید عطاء الرحمن، مصدق احمد خان، ندیم محبوب، داؤد محمد، سعدیہ ثروت جاوید، علی سرفراز حسین، احمد رضا سرور اور نبیل احمد اعوان کو گریڈ 22 میں ترقی دی گئی۔

Advertisement

پولیس سروس کے بی اے ناصر، محمد فاروق مظہر، عمران یعقوب، عبدالخالق شیخ، محمد زبیر ہاشمی، محمد شہزاد سلطان اور محمد طاہر کو ترقی دی گئی۔

فارن سروس کے احمد نسیم وڑائچ، رحیم حیات قریشی، عاصم افتخار احمد، سید احسن رضا شاہ، رضوان سعید شیخ، فیصل نیاز ترمذی، ثقلین سیدہ، شفقت علی خان اور نبیل منیر کو بھی گریڈ 22 میں ترقی دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان کی نامور شخصیات کا دوٹوک ردعمل
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر