Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کا اجراء، نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام

Now Reading:

وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کا اجراء، نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام
وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کا اجراء، نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام

وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کا اجراء، نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے نوجوانوں کی ترقی کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈیجیٹل یوتھ ہب کا منصوبہ پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیمی، پیشہ ورانہ اور کاروباری مواقع ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرنا ہے۔

ڈیجیٹل یوتھ ہب کے ذریعے نوکریوں، اسکالرشپس، مہارتوں کی تربیت اور کاروباری قرضوں سمیت مختلف سہولتیں دی جائیں گی۔

حکومت نے کاروبار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے لون اسکیم کے تحت آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کو بھی اس منصوبے میں شامل کیا ہے۔

اس کے علاوہ بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کیریئر کو مزید بہتر بناسکیں۔

Advertisement

ڈیجیٹل یوتھ ہب کے تحت لیپ ٹاپ فار آل اسکیم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو آسان اقساط اور بلا سود قرضوں پر لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، بھارت کو بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
 بھارتی حکومت موچیوں سے خوفزدہ، جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب
پاک بھارت کشیدگی سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بڑی گراوٹ
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر