Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر سزاؤں میں کمی کا اعلان

Now Reading:

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدرمملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی ہے۔

صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ہے، جبکہ سزاؤں میں کمی کا اطلاق  قتل، جاسوسی، ریاست  مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں، مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

سزا میں کمی کا اطلاق غیر ملکی افراد ایکٹ، 1946 اور منشیات کنٹرول (ترمیمی) ایکٹ 2022 ء کے تحت سزا یافتہ افراد پر نہیں ہوگا۔

سزا میں کمی کا اطلاق ایک تہائی قید کاٹ چکنے والے 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدیوں، اسی طرح ایک تہائی قید  کاٹ  چکنے والی 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدیوں پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہو گا۔

Advertisement

بچوں کے ساتھ جیل میں موجود خواتین قیدیوں پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق  ہو گا، اس کے علاوہ سزا میں کمی کا اطلاق ایک تہائی سزا کاٹ چکنے والے 18 سال سے کم عمر افراد پر بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود بند کردی، نوٹم جاری
فضائی حدود کی بندش اور تجارت کا خاتمہ؛ بھارت پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج، پاکستانی فیصلوں سے آگاہ کردیا گیا
پاکستان سندھ طاس معاہدے پر عمل کے لئے آخری حد تک جائے گا، عطا تارڑ
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو منسوخ یا معطل نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار
بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر