Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز سستا، مقامی مارکیٹ بڑی کمی سے محروم

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300  روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300  روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی  کے ساتھ 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 2984 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 530 روپے پر برقرار رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی تاریخ کا بلند ترین ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
ایف بی آر میں نان کیڈر افسران کے احتجاج کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
وزیر اعظم نے زیادہ زرمبادلہ بھیجنے والے پاکستانیوں کے لیے سول اعزاز کا اعلان کر دیا
سندھ کے داخلی راستے پر دھرنے سے آلو کے 250 کنٹینرز پھنس گئے، برآمدات کو سنگین خطرات لاحق
آئندہ مالی سال کیلئے 7 ہزار 222 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر