
کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کاامکان
کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھرکمی کاامکان ہے۔
کے الیکٹرک نےجنوری 2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، جس کے مطابق کے الیکٹرک نےجنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔
نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست کےمطابق اس کمی کا 4 ارب 69 کروڑ50 لاکھ روپےبنتے ہیں، جبکہ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جنوری کی درخواست پر تاحال سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News