Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار

Now Reading:

آئی ایم ایف کا جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار

آئی ایم ایف کا جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی درخواست آئی ایم ایف نے مسترد کر دی، مارچ 2025 کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے تمباکو اور مشروبات پر ٹیکس کی شرح کم کرنے سے بھی انکار کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں، صوبوں کو گندم کی خریداری میں مداخلت نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا میں انسانوں کی بدترین جگہوں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے زرخیز زمین، قابل زرعی ماہرین، محنتی کسانوں سے نوازا ہے، وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے
8 واں پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن مکمل
نادرن بائی پاس مویشی منڈی 2025 کا افتتاح آج ہو گا، فیملی فیسٹیول کی طرز پر انتظامات مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر