Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی ناردرن گیس کا سحر اور افطار میں بلا تعطل گیس فراہمی کا عزم

Now Reading:

سوئی ناردرن گیس کا سحر اور افطار میں بلا تعطل گیس فراہمی کا عزم

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران صارفین کو سحر، افطار اور دوپہر کے کھانے کی تیاری کے اوقات میں بلا تعطل اور مناسب پریشر کے ساتھ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات کیے ہیں۔

کمپنی نے اپنے نیٹ ورک میں مستحکم گیس فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ صارفین کو کسی قسم کی رکاوٹ کے بغیر گیس فراہم کی جا سکے۔

سوئی ناردرن گیس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں صارفین کو گیس کی فراہمی میں کسی قسم کی کمی یا پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔

کمپنی نے صارفین کو ترغیب دی ہے کہ وہ اگر گیس فراہمی میں کسی قسم کی کمی یا پریشر کے مسائل کا سامنا کریں تو سوئی ناردرن کی ہیلپ لائن 1199 پر فوری طور پر شکایت درج کروا سکتے ہیں تاکہ فوری حل فراہم کیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر