Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا

Now Reading:

پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی بحریہ پسپا

پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی بحریہ پسپا

پاک بحریہ کی اینٹی-ایکسس/ایریا-ڈینائل حکمت عملی کی وجہ سے بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا ہو گیا۔

تازہ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، بھارتی طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت اچانک اپنی ہوم پورٹ کاروا پہنچ گیا، آئی این ایس وکرانت محض چند روز ہی کھلے سمندر میں موجود رہا۔

بھارتی بحریہ کے مطابق آئی این ایس وکرانت کو پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر بحیرہ عرب میں تعینات کیا گیا تھا، آئی این ایس وکرانت 25 اپریل کو اچانک کاروار نیول بیس واپس پہنچ گیا۔

بھارتی حکومت نے 23 اپریل کو آئی این ایس وکرانت کو شمالی بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندری حدود کے قریب تعینات کیا گیا۔ْ

 پاک بحریہ کی سمندر میں موجودگی اور مسلسل پٹرولنگ کے باعث بھارتی بحریہ نے طیارہ بردار جہاز واپس بلانے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

تازہ ترین سیٹلائٹ انٹیلیجنس (IMINT) 26 اپریل 2025 کو لی گئی تصاویر کے مطابق، آئی این ایس وکرانت کاروار بندرگاہ پر دوبارہ لنگر انداز ہو چکا ہے۔

وکرانت کی واپسی اس کی تعیناتی کی منصوبہ بندی میں اچانک تبدیلی کی تصدیق ہوتی ہے۔

23 اپریل کی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق آئی این ایس وکرانت بحیرہ عرب کے کھلے پانیوں کی جانب روانہ ہو رہا تھا

۔ آئی این ایس وکرانت کی تعیناتی پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر رہے تھے

طیارہ بردار جہاز کو محض چند دن کے لیے کھلے سمندر میں تعینات نہیں کیا جاتا

 پاکستان بحریہ کے “کیرئیر کلر” میزائل سسٹمز سمندر میں متحرک ہوں تو پسپائی ہی واحد محفوظ راستہ رہ جاتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، نا اہلی کا معاملہ سامنے آگیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی قوم تو نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے عرب ممالک کو بھارتی جارحیت اور مؤثر جواب سے آگاہ کردیا
چین کا خفیہ ہتھیار ’’مدر شپ‘‘ تیار؛ 100 ڈرونز بیک وقت لانچ کرنے کی صلاحیت
28 مئی یومِ تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر