Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری

Now Reading:

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری
پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل ویڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کردی گئی ہے۔

اسپیشل ویڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔

 یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوگرا کا دوہرا فیصلہ، سوئی سدرن کو ریلیف، سوئی ناردرن پر بوجھ، عوام تیار ہو جائیں؟
چینی سفیر کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
بھارتی فوج کوشرمندگی،اپناہی میزائل پاکستانی بنادیا،ٹوئٹ ڈلیٹ کرناپڑگیا؟
وزیر اعظم کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
فیول ختم، سندھ میں کل سے تیل نہیں ملے گا؟ آئل ٹینکرز کا بڑا اعلان
فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر کوصدرزرداری،ساحرشمشاداورخواجہ آصف کی مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر