Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر آصف علی زرداری، طبیعت کی ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل

Now Reading:

صدر آصف علی زرداری، طبیعت کی ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں نوابشاہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق، صدر آصف علی زرداری کو گزشتہ روز بخار اور انفیکشن کی شکایت ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسپتال میں صدر آصف زرداری کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اس وقت ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی نگہداشت کر رہی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق، صدر آصف علی زرداری کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صدر آصف زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم سے فون پر رابطہ کیا اور ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔

Advertisement

گورنر سندھ نے صدر زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھوٹے کسانوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
پاکستان و ناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کا ملک بھر کی گھی ملیں بند کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی
آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم نے سیاسی روابط کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کر گیا
شہر قائد میں بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر