Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

Now Reading:

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی: زمبابوے ایئرفورس کے سربراہ ایئرمارشل جان جیکب نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئرمارشل جان جیکب اور چیئرمین جوائنٹ چیفس اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ساحرشمشاد مرزا نے پاکستان اور زمبابوے کے دیرینہ تعلقات کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اورسیکیورٹی میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ایئرمارشل جان جیکب نے پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ تینوں مسلح افواج کے دستے نے ایئرمارشل جان جیکب کو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی کے 8303 کا المناک حادثہ، انسانی غلطیوں اور کوتاہیوں کی قیمت 97 جانوں سے چکائی گئی
طاہر اشرفی کا کوٹہ مسائل کے باعث حج نہ کرنے والوں کیلئے پیغام
پاکستان نے بھارت کوایسا سبق سکھایا وہ کبھی نہیں بھولےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
قومی ایئرلائن کا لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
وفاقی بجٹ 2025-26: کسانوں کے لیے بڑے ریلیف کا امکان
خضدار حملہ ناقابل برداشت، بھارتی پراکسیز باز آجائیں، اسحاق ڈار کا سینیٹ میں دوٹوک مؤقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر