Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Now Reading:

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مالاکنڈ،ایبٹ آباد  اورمختلف علاقوں میں  میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مردان، دیر بالا، ہری پور، خان پور، ٹیکسلا  اورچنیوٹ  میں  بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ خیبر، شرقپور، پنڈدادنخان، فیصل آباد، گلگت بلتستان، نوشہرہ، چارسدہ  اور خوشاب میں بھی  زلزلے  کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5 عشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ زیر زمین 94 کلومیٹر پرمحسوس کیا گیا، جبکہ زلزلے کے مرکز افغانستان اور تاجکستان سرحد تھا۔

زلزلے کے باعث کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم لوگوں میں خوف وہراس دیکھنے کو ملا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا وقت سے قبل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
پاکستان نے دربار صاحب امرتسر پر حملے کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
بلاول بھٹو زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، نا اہلی کا معاملہ سامنے آگیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی قوم تو نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے عرب ممالک کو بھارتی جارحیت اور مؤثر جواب سے آگاہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر