پاک فوج کا کیچ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کا کیچ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک
بلاچستان؛ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں انٹیلی پاک فوج کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشت مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدیدفائرنگ کےتبادلےمیں 2دہشت گردجہنم واصل ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد،دہشت گردی میں ملوث تھے، علاقےمیں مزیددہشت گردوں کےخاتمےکےلیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

