Advertisement
Advertisement
Advertisement

شریف برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Now Reading:

شریف برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شریف برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

وزیراعظم میاں شہباز شریف صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امراء پہنچے، جہاں شہباز شریف نے نواز شریف کو تفصیلی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال میں تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابیوں سے بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع کیا۔

صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے بھی نہایت مثبت اور توانا کردار ادا کیا ہے، قومی سلامتی کے لیے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے۔

Advertisement

نواز شریف کہتے ہیں کہ عوامی نمائندوں نے 24 کروڑ عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنی بہادر مسلح افواج کا حوصلہ بڑھایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس فتح پر ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں، پاکستانی میڈیا کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر بس میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
پاکستان کا مشرق وسطی میں سیکورٹی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم سے قطری و سعودی سفیروں کی اہم ملاقاتیں
ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات طے پا گئی
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال؛ وزیراعظم کا قطر اور سعودیہ کے سفیروں سے ہنگامی رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر