
پنجاب حکومت نے بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر وقت سے قبل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات آغاز 28 مئی سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
وزیر تعلیم نے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے کمی کر دی ہے، نئے اوقات کار ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 تک ہوں گے۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News