Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں مطلع ابر آلود، وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوشگوار

Now Reading:

شہر قائد میں مطلع ابر آلود، وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوشگوار
شہر قائد میں مطلع ابر آلود، وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوشگوار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  34  تا 35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے، جبکہ شہر میں اس وقت جنوب مغربی سمت سے 25کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کراچی میں مطلع آج ابر آلود رہے گا تاہم تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کو حاصل مراعات پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا وضاحتی بیان جاری
مریم نواز سے متعلق بیان پر گرفتار شہری کو عدالت سے کلین چٹ مل گئی
طوفانی بارشیں: ملک بھر کے شہروں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس غیر قانونی قرار
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
جن کی کارکردگی صفر بٹا صفر ہے وہ نمبرپلیٹ پر سیاست کررہے ہیں، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر