Advertisement
Advertisement
Advertisement

معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری

Now Reading:

معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری
معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ جاری کیا گیا ہے۔

نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی  بھرپور ترجمانی کی گئی ہے۔

نغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی کی عظیم علامت ہے جو ہر لمحہ دفاع وطن کے لیے تیار ہے۔

پاک فضائیہ کی قابل ذکر فتح کو سراہنے والا یہ نیا نغمہ، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کا اظہار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق؛ نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دے دیا

Advertisement

نغمےمیں دل چھونے والے لفظوں سے بھارت کے خلاف عظیم فتح پر شہداء اور غازیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

اس نغمے میں بتایا گیا کہ ملکی دفاع کے لیے پاکستانی عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ موجود  ہے اور نغمے کے بول دشمن یہ یاد رکھے، ’’ہے خون میں شامل ملک سے وفا‘‘، صرف نعرہ نہیں عزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہمارا ہدف ہے، اسحاق ڈار
پی ٹی سی ایل ملازمین پینشن کیس پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم اقدام، ڈیجیٹل اثاثوں کا نیا نظام متعارف
جنوبی ایشیا سلامتی کا متلاشی، امن اور استحکام کا کوئی شارٹ کٹ نہیں، جنرل (ر) زبیر محمود
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر