Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: یکم جون سے 4 جون تک 26 زلزلے رپورٹ

Now Reading:

کراچی: یکم جون سے 4 جون تک 26 زلزلے رپورٹ
کراچی: یکم جون سے 4 جون تک 26 زلزلے رپورٹ

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کراچی میں یکم جون سے 4 جون تک کم شدت والے 26 زلزلے رپورٹ کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی کم سے کم شدت  ریکٹر اسکیل پر 2.2 اور زیادہ شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آخری زلزلہ آج رات 2 بج کر 8 منٹ پر 3شدت کا رپورٹ ہوا۔

،پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے چیف میٹرولوجسٹ عامر حیدر لغاری نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ آئندہ ہفتے تک  جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ تواتر سے زلزلے لانڈھی فالٹ لائن فعال ہونے کی وجہ سے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں زلزلوں کی لہر؛ یکم جون سے 19 جھٹکے ریکارڈ، اصل وجہ کیا؟

دوسری جانب سونامی وارننگ سیل کے سربراہ نے کہا کہ کمزور اسٹرکچر یا خستہ حال عمارتوں سے شہری دور رہیں۔

Advertisement

کراچی میں پہلا زلزلہ یکم جون کو شام 5 بج کر 33 منٹ پر 3.6 شدت کے ساتھ محسوس کیا گیا، جبکہ آخری زلزلہ گزشتہ شب 2 بج کر 08 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر  3  تھی، زیادہ تر زلزلوں کا مرکز ملیر، کراچی کے اطراف میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلوں کے جھٹکے کراچی کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر