Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار

سیکیورٹی فورسز  نے مغل کوٹ سیکٹر بنوں، خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کیا جس میں 2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ 

سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کا  سرغنہ طارق کچھی اور حکیم اللہ عرف ٹائیگر کو جہنم واصل کردیا گیا، ہلاک  دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی

ذرائع کا کہنا ہے کہ خارجی طارق کچھی کی  تشکیل پچھلے 2 سال سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں متحرک تھی، اس کے علاوہ فتنہ الخوارج طالبان  کے لیے بھتہ خوری میں بھی ملوث تھی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج طارق کچھی دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی  کے لیے سہولت کار تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر