Site icon بول نیوز

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر مقرر

حمزہ شہباز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر مقرر کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان  کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی تھا۔

Exit mobile version