فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے۔ شیر دل سپہ سالار سید عاصم منیر نے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے فتنتہ ہند ، خوارجیوں اور افغان فوج سے برسر پیکار جوانوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff, visits frontline troops along the Pak-#Afghanistan border #PakistanArmyZindabad #Pakistan #COAS #AsimMunir #Afghan #ISPR pic.twitter.com/xaAlknwsvq
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) October 12, 2025
سپہ سالار کو اپنے درمیان دیکھ کر پاک فوج کے جوانوں میں جوش و جذبے کی لہر دوڑ گئی ۔ اس موقع پر جوانوں نے وطن پر مر مٹ جانے اور دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانے کا عزم دہرایا۔
جوانوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انتہائی گرمجوشی کے ساتھ ملاقات کی۔ اور دشمن کے خلاف ڈٹ کر لڑنے کا عہد کیا۔
Field Marshal Syed Asim Munir visits Pak-Afghan border,
Morale of our troops remains high!
Pakistan Hamesha Zindabad #Pakistan #Afghanistan #COAS #AsimMunir #ISPR pic.twitter.com/rzlTUtGZjb
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) October 12, 2025
مسلح افواج کے افسران نے خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جاری پاک فوج کی کارروائیوں سے متعلق فیلڈ مارشل کو تفصیلی طور بریفنگ دی ۔




















