Follow us on
پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مایا علی مغربی طرز کا لباس زیب کی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔