Follow us on
پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔