Advertisement
Advertisement
Advertisement

باحجاب خاتون، ایک اپنا ریسٹورنٹ چلاتی ریسٹورنٹ کی مالکن

Now Reading:

باحجاب خاتون، ایک اپنا ریسٹورنٹ چلاتی ریسٹورنٹ کی مالکن
Advertisement

کراچی میں باحجاب خاتون فائزہ نے اپنا ذاتی ریسٹورنٹ کھول کر دوسری خواتین کے لئے ایک مثال قائم کردی ہے۔

زنگر برگر ہو یا چکن برگر، باربی کیو ہو یا چائے اور لمکا، ہر چیز نہایت مناسب قیمت پر یہاں دستیاب ہیں۔

فائزہ صفائی کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میرا سب سے بڑا سہارا میرے شوہر ہیں، میں ان کی مدد کرنا چاہتی ہوں، ریسٹورنٹ شروع کیئے ہوئے تین مہینے ہوگئے۔

فائزہ کہتی ہیں کہ جب شوہر سپورٹ کرے تو بیوی کو ہمت ملتی ہے اور یہ ہمت و حوصلہ ہی کام کو آسان کرتا ہے، عورتوں کو پیغام دیتی ہوں کہ آگے بڑھیں تا کہ اپنی پہچان بناسکیں اور گھر والوں کو ان کا ساتھ دینا چاہیئے۔

معاشرے میں باہر نکل کر کام کرنے ہر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن فائزہ کافی پر عزم ہیں، اور مستقبل میں نئی برانچ کھولنے کا بھی ارادہ رکھتی ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو سر والے سانپ کو سرجری کے بعد بچالیا گیا
164 عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے شخص نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
دنیا کا سب سے ہلکا ہینڈ بیگ جس کا وزن جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین نے دنیا کی سب سے بڑی لالٹین بنانے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
برفیلے انٹارکٹیکا پر واقع پینگوئن ڈاکخانے کے لیے اسامیوں کا اعلان کردیا گیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر