Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی ڈوز لگوانے والے نامور بھارتی اداکار کی اچانک موت

Now Reading:

کورونا کی ڈوز لگوانے والے نامور بھارتی اداکار کی اچانک موت

کورونا کی ڈوز لگوانے والے نامور بھارتی اداکار کی اچانک موت  ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 59 سالہ اداکار ویویک کو گزشتہ شب گھر میں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زیر علاج تھے لیکن تاہم آج وہ زندگی کی بازی ہا ر گئے۔

ویویک نے فلموں میں اداکاری کی ڈبل سنچری کر رکھی تھی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار ویویک نے جمعرات کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوائی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے موت کی وجہ ویکسین کو قرار دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر