Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ودیا بالن کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

Now Reading:

اداکارہ ودیا بالن کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

بھارت کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ایک ٹورازم مہم کے دوران کام کرنے پر پہلی بار انہیں 500 بھارتی روپے معاوضہ ملا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

ودیا بالن کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنی جاندار اداکاری کے حوالے سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر