Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، کراچی کے حوالے سے ثانیہ مرزا کے خیالات کیا ہیں؟

Now Reading:

جانیے، کراچی کے حوالے سے ثانیہ مرزا کے خیالات کیا ہیں؟
ثانیہ مرزا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بیگم اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کراچی شہر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔

گزشتہ روز کراچی میں منعقد ایک تقریب میں شرکت کے دوران ثانیہ مرزا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کراچی اور یہاں کے لوگوں کے حوالے سے بات کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اس دوران ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگوں سے مجھے ہمیشہ بہت پیار اور عزت ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہاں آنا کم ہی ہوتا ہے لیکن شادی کے انتے سال بعد بھی یہاں کی عوام اور لوگ مجھ سے بہت پیار دیکھاتے ہیں۔

ثانیہ مرزا نے بتایا کہ کراچی میں اب ان کی دوستیاں بھی ہوگئیں ہیں تو ملنے جلنے میں کسی قسم کی مشکل پیش نہیں آتی ہے۔

Advertisement

پاکستان اور بھارت کے کلچر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے رسم و رواج میں بہت مماثلت ہے اس لئے مجھے یہاں کچھ زیادہ الگ نہیں محسوس نہیں ہوتا ہے۔

انہوں نے اس دوران ایک اور انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں کھانے کا بہت شوق ہے جس کے لئے وہ اپنے شوہر کو ہر روز سرپرائزز دینے کا بھی کہتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر