Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اساتذہ کی چھٹی، اب روبوٹس بچوں کو تعلیم دیں گے

Now Reading:

اساتذہ کی چھٹی، اب روبوٹس بچوں کو تعلیم دیں گے
روبوٹس

ٹیکنالوجی کا استعمال اب ہر شعبے میں کیا جارہا ہے اور اس شعبے کو ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتر سے بہتر بنایا جارہا ہے۔

روبوٹکس کی دنیا ایسی ہے جو انسانی خدمات کی جگہ استعمال کی جاتی ہے اور اس کی مدد سے کسی بھی بڑے اور مشکل کام کو آسان بنا کر کم وقت میں پورا کریا جاسکتا ہے۔

جاپان روبوٹکس کی دنیا میں بہت آگے ہے اور اس پر بہت ترقی بھی کرچکا ہے اور اسی ٹیکنالوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے اساتذہ کرام کی خدمات کو بھی ری پلیس کرنے کا سوچا ہے۔

اسی سوچ کے تحت اب اسکولوں میں بچوں کے تدریسی عمل کو روبوٹس آگے بڑھائیں گے۔

خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے اسکولوں میں ٹیچر اور استاد کی جگہ اب روبوٹس پڑھائیں گے۔

Advertisement

اس عمل کے لئے ایک الفا نامی روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو کہ بچوں کو کہانیاں بھی سنائے گا، پش اپس کی تربیت بھی دیگا اور کراٹے بھی سکھائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر