Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہیز میں لاکھوں روپے کا مطالبہ کرنا دلہے کو مہنگا پڑگیا

Now Reading:

جہیز میں لاکھوں روپے کا مطالبہ کرنا دلہے کو مہنگا پڑگیا
جہیز

جہیز ایک لعنت ہے لیکن پھر بھی لوگ لیتے ہیں بلکہ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر مطالبات بھی کیے جاتے ہیں۔

اسیا ہی ایک واقعہ بھارت کے ضلع غازی آباد میں پیش آیا جہاں دلہے نے شادی کے وقت لاکھوں روپے کا جہیز مانگ لیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کے شادی کے لئے میرج ہال پہنچے دلہے میاں نے لڑکی والوں سے 10 لاکھ روپے نقدی کا مطالبہ کرلیا جس پر لڑکی والوں نے باراتیوں کی کافی منت سماجت کی لیکن لڑکے والے نہیں مانے۔

اس کے بعد جو ہوا وہ دلہے میاں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا جب بہت درخواست کرنے پر بھی لڑکے والے شادی کے لئے رضامند نہیں ہوئے تو لڑکی والوں نے مل کر دلہے کی پٹائی کردی۔

Advertisement

اس واقعے کے حوالے سے لڑکی والوں نے بیان دیا ہے کہ یہ لوگ پہلے بھی ہم سے 3 لاکھ روپے لے چکے ہیں اور اسکے علاوہ ہیرے کی انگوٹھی بھی دی تھی لیکن ان کا لالچ ختم ہونے کے بجائے بڑھتا چلا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر