Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی تلاش ممکن ہے؟

Now Reading:

سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی تلاش ممکن ہے؟
ماؤنٹ ایورسٹ

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  میں موجود  ناسا کے ایک خلا باز  نے سیٹلائٹ کی مدد سے ماؤنٹ ایورسٹ کی تصویر لینے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

مارک ٹی نامی خلا باز نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس تصویر کو شیئر کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماؤنٹ ایورسٹ کی  تصویر ہے جو کہ خلا سے لی گئی ہے۔

Advertisement

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے مارک  ٹی  نے ٹوئٹر صارفین کو ماؤنٹ ایورسٹ کی تلاش کرنے کا بھی کہا ہے۔

اگرچہ اس تصویر میں ایک عام انسان کے لئے ماؤنٹ ایورسٹ کی تلاش خاصا مشکل مرحلہ ہے لیکن صرف ایک صارف نے اس چیلنج میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے لئے اس نے گوگل میپس کی بھی مدد لی تھی۔

لیکن زیادہ تر صارفین نے دنیا کی بلند چوٹی کو اس تصویر میں ڈھونڈنے سے ہار مان لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر