بچے تو کیا بڑے بھی اس وقت خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں جب ان کے سامنے شیر آجائے لیکن آج ہم آپ کو ایسی ویڈیو دکھائیں گے جس میں ایک ننھی بچی شیر کے ساتھ مستیاں کر رہی ہے اور اس کے ساتھ کھیلنا چاہ رہی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر شیشے کے پنجرے میں قید ہے اور ننھی بچی باہر کھڑی ہوئی اس کے ساتھ مستایاں کر رہی ہے۔
ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ جواب میں شیر بھی بچی کے ساتھ کھیلنا شروع ہوجاتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جناب سے بھی دلچسپ ررعمل سامنے آئے لیکن چند نے والدین سے گزارش کی کہ وہ خطرناک جانوروں سے اپنے بچوں کو دور رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
