Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’سلیپ فائٹنگ‘ میں کھلاڑی نے اتنے تھپڑکھائے کہ شکل ہی بگڑ گئی

Now Reading:

’سلیپ فائٹنگ‘ میں کھلاڑی نے اتنے تھپڑکھائے کہ شکل ہی بگڑ گئی

وحشیانہ ترین مقابلہ ’سلیپ فائٹنگ‘ میں کھلاڑی نے اتنے تھپڑکھائے کہ اس کی  شکل ہی بگڑ گئی۔

رومانیہ میں سلیپ فائٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس کی ویڈیوناصرف سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں بلکہ دنیا بھر سے  صارفین نے اسے  وحشیانہ لڑائی قرار دیتے ہوئے شدید تنقید بھی کی۔

تیس منٹ دورانیے کے اس مقابلے میں دونوں حریفوں کو ایک دوسرے پر دس دس تھپڑ رسید کرنا ہوتے ہیں لیکن کھیل کے اصول اور قواعد و ضوابط کے ساتھ۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اس مقابلے کی خاص بات یہ تھی کہ زور دار تھپڑوں کے نتیجے میں کھلاڑی کامسا سورین کا منہ ایک جانب سے بری طرح سوج گیا تھا اور ایک گال پر لگنے والے زخم سے خون بھی رس رہا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اچھا مقابلہ کر نے کے باعث  فاتح بھی اسی کو قرار دیتے ہوئے ٹورنامنٹ کے چیمپئن کا تاج پہنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: باس کون؟دریائے گھوڑے کی ایک نہیں بلکہ چار شیروں سے لڑائی، فائٹنگ دیکھیں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر