Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’بیوہ بطخ‘ کیلئے نئے جیون ساتھی کا اشتہار کارآمد ثابت ہوا

Now Reading:

’بیوہ بطخ‘ کیلئے نئے جیون ساتھی کا اشتہار کارآمد ثابت ہوا
’بیوہ بطخ‘ کیلئے

’بیوہ بطخ‘ کیلئے نئے جیون ساتھی کا اشتہار کارآمد ثابت ہوا

امریکا میں ایک اکیلے پن کا شکار ’بیوہ بطخ‘ کے لیے نئے جیون ساتھی کا اشتہار کارآمد ثابت ہوا اور اب وہ تنہا نہیں رہی۔

انڈیانا ڈیون نامی پارک میں  26 دسمبر 2022 میں بلوسم نامی اس بطخ  کو اپنے گھونسلے کے پاس تنہا دیکھا گیا تھا۔ انڈیانا فطری وسائل کے محکمے نے اس کی بعض تصاویر لیں اور اس کا اشتہار تیار کروایا۔

عملے کے مطابق اگست 2022 کو بلوسم کا جوڑا ’بڈ‘ ایک جانور کے حملے میں مارا گیا تھا۔ اس کےبعد وہ اداس اور گم سم رہنے لگی تھی۔

Advertisement

ایک تصویر میں وہ قبر کے مرمریں کتبے میں اپنا عکس دیکھ رہی ہے اور گویا خود کو تنہا محسوس کررہی ہے۔

اشتہار کے تین روز بعد جنگلی حیات کے افسران نے اس کےلیے ایک نربطخ ڈھونڈ نکالا جسے وہ قبول کرچکی ہے۔ اب یہ جوڑا مسرور زندگی گزاررہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا نیا جیون ساتھی ’فرینکی‘ ایک تنہا نربطخ ہے جس کی مادہ مرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر