Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے زیادہ سگریٹ کس ملک کے لوگ پیتے ہیں؟

Now Reading:

سب سے زیادہ سگریٹ کس ملک کے لوگ پیتے ہیں؟
سگریٹ

دنیا میں ایک تہائی سے زیادہ (37 فیصد ) مرد  تمباکو نوشی کرتے ہیں۔

15  سال یا اس سے زائد عمر کے 37 فیصد مرد تمباکو  کو کسی بھی شکل سگریٹ ، سگار، پائپ یا کوئی دوسری تمباکو نوشی کی مصنوعات   روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

یوں تو آبادی کے لحاظ سے چین اور بھارت کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ سگریٹ پینے والے ممالک میں چین پانچویں اور بھارت تیرہویں نمبر پر ہے۔

آبادی کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر موجود ملک انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 70.5 فیصد افرادسگریٹ پیتے ہیں۔جبکہ صرف 5 کروڑ سے زائد آبادی والا ملک میانمار 70.2 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

بنگلادیش 60.6 کے ساتھ تیسرے اور چلی 49.2 فیصد کےساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

Advertisement

پاکستان 33.6 کے ساتھ تیسویں نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر