Advertisement

ورلڈ کپ2019 : پہلا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جا ئے گا

ورلڈکپ 2019 کے راؤنڈ میچز اختتام پذیر ہوگئے، ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل سابق دفاعی چیمپئن بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین 9  جولائی کو انگلینڈ کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم  میں کھیلا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق  راؤنڈ میچز کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے ، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھے نمبر پر ہے۔

آئی سی سی کے قانون کے تحت پہلا سیمی فائنل پہلی اور چوتھی پوزیشن والی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل دوسری اور تیسری پوزیشن والی ٹیموں کے درمیان  ہوگا۔

کرکٹ کےعالمی میلے میں دونوں ٹیمیں سات بارآمنےسامنے آئیں جن میں سے چارمیں کیویزجبکہ تین میں بھارت کامیاب ہوا ،اس اعدادو شمار کے مطا بق ورلڈکپ میچز میں نیوزی لینڈ کابھارت پرپلڑابھاری ہے۔

 اب دیکھنا یہ ہے کہ کل کے سیمی فا ئنل ٹا کرے میں کون فتح یاب ہو کر فا ئنل میں پہنچ پا تاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version