پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں۔
مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ محمد عامر ریٹائرمنٹ کے بارے میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے سوچ رہے تھے، ان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں بحیثیت بالر اور انسان محمد عامر سے متا ثرہوں اور ان کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
