Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹر عبدالقادر کی نماز جنازہ ادا

Now Reading:

کرکٹر عبدالقادر کی نماز جنازہ ادا
death ceremony of abdul qadir

کرکٹر عبدالقادر کی نماز  جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، نمازجنازہ میں اہم شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ممتاز لیگ اسپنر کے جنازے میں سابق اور موجودہ کرکٹرز کی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اوردیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس موقع پر موجود تھے.

گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرنے عبدالقادر کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا گیا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عبدالقادر کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ تھا کہ غم کی اس گھڑی میں میری دعائیں عبدالقادرکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، وہ باصلاحیت انسان تھے اور اب تک کے سب سے بڑے لیگ اسپنرزمیں سے ایک تھے.

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر