Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ۔ ویڈیو وائرل

Now Reading:

سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ۔ ویڈیو وائرل
Formula One Race Saudi Arabia

سعودی عرب میں پچھلے کچھ سالوں میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض می میں پہلی با ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جو دسمبر تک جاری رہے گا۔

ریاض میں منعقد ہونے والے میلے میں   پہلی بار خواتین کی ریسلنگ بھی منعقد کرائی گئ اور اسی ثقافتی میلے میں پہلی بار خواتین و مرد فنکاروں نے ایک ساتھ پرفارم بھی کیا۔
سعودی عرب کی 27 سالہ ریما الجفالی ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ریما الجفالی سعودی عرب میں ہونے والی پہلی فارمولا الیکٹرانک کار ریس میں شرکت کریں گی اور نئی تاریخ رقم کریں گی۔

https://www.youtube.com/watch?v=98KP7ER6cyg

ریما الجفالی اگلے ہفتے 22-23 نومبر کو ہونے والے فارمولا ای کار کے الیکٹرانک کار ریس مقابلے ’جگار آئی پیس ای ٹرافی‘ میں حصہ لیں گیں-

Advertisement

Saudi Arab Race

27 سالہ لڑکی ریما الجفالی کی یہ پہلی انٹرنیشنل ریس ہوگی، اس سے پہلے وہ انگلینڈ میں ہونے وال کار ریس ٹورنامنٹ میں جوہر دکھا چکیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر