Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی خواتین پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے فائنل میں پہنچ گئیں

Now Reading:

پاکستانی خواتین پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے فائنل میں پہنچ گئیں
badminton
Advertisement

 اسلام آباد میں جاری پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز میں پاکستانی خواتین فائنل میں پہنچ گئیں۔ سیمی فائنلز میں ماہ نور شہزاد نے نیلہ نجیب جبکہ سوراریا آغاھیجیاگھانے پلوشہ بشیر کوشکست دی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس روڈھم ہال اسلام آباد میں جاری ہے جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ افغانستان، ایران سمیت 12 ممالک شریک ہیں۔ خواتین کے ڈبل ایسٹ اول سیمی فائنل میں بشری قیوم اور ماہ نورشہزادنے مائیسہ فتح اللہ اسماعیل اور نیلہ نجیب کوہرایا، دوسرے سیمی فائنل میں میناتھ نبیہہ عبدالرزاق اور فتحہم نبیہہ عبدالرزاق نے سحر اکرم اور ہما جاوید کو شکست دی۔

مینز سنگلز کے سیمی فانلز میں جارجز جولین پال نے ہوورڈ شو، سرن جمسری نے اویس زاہد کو ہرایا، مینز ڈبلز اول سیمی فائنل میں دیپش دھمی اور رتنجیت تمنگ نے ایم اےٹک اور راجہ کو شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں پارڈ تانگسر یراپیفن اور اپیچاست تیراواوت نے ایم عرفان سعید اور عظیم سرور کوہرایا،مکس ڈبلز اول سیمی فائنل میں دیپش دھمی اور امیتا گری نے ایم آلی لاوروش اور غزالہ صدیق کو مات دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں حسین زیان شہید اور فاطیمتھ نبیحہ عبدالرزاق نے عبدالرحمن اورصائمہ وقاص کو ہرایا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر