Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

باکسر عامر خان بیٹے کے باپ بن گئے

Now Reading:

باکسر عامر خان بیٹے کے باپ بن گئے
باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی 2 بیٹیوں کے بعد ایک بیٹے کے بھی باپ بن گئے۔

باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کر رہے ہیں۔

باکسر کا سوشل میڈیا پر پوسٹ میں اپنے بیٹے کا نام زاویار خان بتایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کرائی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے زاویار خان کو گود میں لئے ہوئے ہیں۔

قبل ازیں عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردہ ایک ویڈیو میں صرف یہی اعلان نہیں کیا کہ وہ تیسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں بلکہ انہوں نے ایک دلچسپ انداز میں لوگوں کو یہ بھی بتا دیا کہ اس مرتبہ ان کے ہاں بیٹا ہونے والا ہے۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B1b0EFUhGSM/?utm_source=ig_embed

ویڈیو میں فریال مخدوم اور عامر خان بہت ساری غباروں کے ساتھ موجود ہیں، جو گلابی اور نیلے رنگ میں موجود ہیں جبکہ ان کے درمیان ایک سیاہ رنگ کا بڑا غبارہ بھی موجود ہے۔

بچے کی جنس کا اعلان کرنے کا یہ انداز کئی عرصے سے سوشل میڈیا پر سامنے آرہا ہے جہاں لوگ اس قسم کے دلچسپ کھیلوں کے ساتھ اپنے ہونے والے بچے کی جنس کا اعلان دوستوں کے درمیان کرتے ہیں۔

پی ایس ایل 5: ملتان کے سلطانوں کو 8 وکٹوں سے شکست

یاد رہے کہ باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کو اللہ نے 2 بیٹیوں کی دولت سے نوازا تھا جس کا نام لمیسا جو کہ 4 سال کی ہیں اور الینہ جو محض 21 ماہ کی ہیں۔

خیال رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی تھی، جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی۔

Advertisement

ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش گزشتہ سال 24 اپریل کو ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے علینا خان رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر