Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد گوڈیل نے معطلی کے بعد پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

Now Reading:

احمد گوڈیل نے معطلی کے بعد پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
ناقص پرفارمنس: پی سی بی نے احمد گوڈیل کو بری خبر سنادی

پی سی ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں ہوسٹل کرنے  والے احمد گوڈیل کو سوشل میڈیا پر ٹرول کئے جانے کے بعد آج ان کی جانب سے فیس بک  پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں اب پی سی بی کا حصہ نہیں رہا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں ہوسٹنگ کرنے ولے احمد گوڈیل نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے، پی سی بی کی جانب احمد گوڈیل کو پی ایس ایل 5  میں مزید جگہ دینے سے انکار کردیا گیا ۔

فیس بک پیغام میں احمد گوڈیل کا کہنا تھا کہ جنہوں نے مجھے سوشل میڈیا پر ٹرول کیا ان کو خوشخبری دیتا ہوں، میں اب پی سی بی کا حصہ نہیں رہا۔

https://www.facebook.com/The.Godil/videos/627016068131445/

احمد گوڈیل نے ایک سوال کیا کہ  کیا اس سب میں سراسر میراقصور تھا؟ مینجمنٹ کو مجھے اسکرپٹ دینا چاہیئے تھا، مجھے اچانک کہا گیا کہ اسٹیج پر جاؤ سب کو انٹرٹین کرو۔

Advertisement

مجھے اچانک کہا گیا، کہ اب ہمیں آپکی ضرورت نہیں رہی .میرا ایک سوال ہے؟ کہ میری غلطی کیا تھی؟

علی ظفر کے بارے میں احمد گوڈیل کا بڑا دعوی

یاد رہے کہ  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دینے والے احمد گوڈیل نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا   کہ ’محنت کر حسد نہ کر‘۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب دو روز قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں احمد گوڈیل کی میزبانی کو شائقین کرکٹ نے بالکل بھی پسند نہیں کیا اور سوشل میڈیا پر ان کا خوب مذاق بھی اڑایا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر