Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2020 آج بھی دو ٹاکرے ہوں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 2020 آج بھی دو ٹاکرے ہوں گے

پی ایس ایل 2020 میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  پہلا مقابلہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا ٹاکرا اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا ہوگا۔

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے ایکشن میں ہوں گے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا شام 7 بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 5 میں اب تک تمام چھ ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ملتان، کوئٹہ اور کراچی نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ پشاور، اسلام آباد اور لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر